google ads

Friday 8 January 2021

سب سے قیمتی زیور سونے کا ہوتا ہے، اور سب سے قیمتی لباس ریشم کا ہوتا ہے، دونوں مسلمان مردوں کے لیے حرام ہیں، لیکن مسلمان عورتوں کے لیے جائز ہیں، ان کے لیے جتنی آزادی بہتر تھی اسلام نے دے دی، اب جو لوگ ان کے لیے آزادی کی بات کرتے ہیں وہ انھیں لوٹنے کی آزادی چاہتے ہیں۔

English Translation

The most precious ornament is gold, and the most precious garment is silk. Both are haraam for Muslim men, but are permissible for Muslim women. They talk about freedom, they want freedom to return.  

No comments:

Post a Comment

thank you for visiting my blogg