google ads

Thursday 27 January 2022

 

محترمی احباب ! اساتذہ کرام ،والدین اور عزیز طلباء۔


 

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

 

آپ سبھی اس بات سے بخوبی واقف ہیں کہ امتحان قریب آچُکے ہیں اور مدارس بند ہونے کی وجہ سے ہماری تیاریاں مکمل  نہیں ہوئی ہیں ،آن لائن تعلیمی سلسلہ جاری ہے،آپ حضرات کو خود آموزی کے ذریعے ہی اپنی تیاری مکمل کرنا ہے،لہٰذا  اِس تعلیمی بلاگ کے ذریعہ آپ کوتمام مضامیں کے  مشقی سوالیہ پرچے،کثیر متبادل سوالات مع جوابات،اسباق پر مبنی وڈیوز،قواعد ،سائنس  کے  تجربات جو اینیمیشن کے ذریعہ خوبصورت انداز میں تصاویر اور وڈیوز پر منحصر ہو                    ارسال کئیں جائیگے۔

آپ ان تمام وسائل کا ا ستعمال کریں اور اپنا تعلیمی سلسلہ جاری رکھیں ۔ 

No comments:

Post a Comment

thank you for visiting my blogg