google ads

Saturday 15 January 2022

Online Study Material

 

!عزیز طلباء و طالبات،السلامُ علیکم

 

آپ تمام ہی اس بات سے بخوبی واقف ہیں کہ حکومت کے جاری کردہ فرمان  سے ریاست کی تمام اسکولیں بند ہیں۔اور مدارس بند ہونے کی وجہ سے ہمارا تقریباً  ڈیڑ  دو   سال کا تعلیمی نقصان ہوا ہیں۔

اور یہ وہ نقصان ہیں جسکی بھرپائی ممکن نہیں ہیں ۔ہماری یہ کوشش ہیں کہ کم از کم آن لائن ہی صحیح طلباء کا تعلیمی سلسلہ جاری رہیں۔والدین سے التماس ھیکہ وہ اپنی نگرانی میں اپنے بچوں کا ہوم ورک یا آن لائن کلاس کرائیں۔طلباء بھی اس بات کا خیال کریں اور موبائل کا بے جا استعمال نہ کریں۔

             کے   ۲۰۲۲-۲۰۲۱           تعلیمی سال           

 تعلیمی سلسلے میں جماعت نہم اور دہم کے طلبہ کے لیے ہر روز آپ لوگوں کو آن لائن  کے ذریعے ای مواد دیا جائےگا۔آپ اپنے  والدین کی  زیرِ نگرانی میں ان مواد کو دیکھیں اور خود آموزی کریں۔جماعت دہم کے  مشقی سوالات کے پرچے ارسال کیئے جائیں گے ان کو حل کرنے کی کوشش کریں۔

  

 

No comments:

Post a Comment

thank you for visiting my blogg